Results 1 to 2 of 2

Thread: از ابن انشاء کیلے دکیلے کا خدا Ø+افظ

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default از ابن انشاء کیلے دکیلے کا خدا Ø+افظ


    آپ نے کبھی کیلا دیکھا ہے - کھایا ہے - کھایا نہیں تو کبھی اس پر پھسلے ضرور ہونگے -

    پھسلتا بھی آدمی اچھی چیز پر ہے -

    ہماری مثال لیجئے -

    جہاں اچھی صورت دیکھی ØŒ بری طرØ+ اس پر پھسل گئے -

    جو اچھی صورت پر نہیں پھسلتے ، وہ پیسے پر پھسل جاتے ہیں -

    ظاہر ہے پیسہ بھی اچھی چیز ہے ،

    بلکہ انصاف یہ ہے کہ اچھی صورت سے زیادہ اچھی چیز ہے -

    کیونکہ پیسہ ہے تو اچھی صورت بھی اس سے Ø+اصل کر سکتے ہیں جب کہ اچھی صورت بعض اوقات پیسے Ú©Û’ نقصان Ú©ÛŒ وجہ بن جاتی ہے -

    از ابن انشاء کیلے دکیلے کا خدا Ø+افظ
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 10:37 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: از ابن انشاء کیلے دکیلے کا خدا Ø+افظ

    bohat khoob

    eq2hdk - از ابن انشاء کیلے دکیلے کا خدا Ø+افظ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •